پاکستان کا نمبر ۱ ٹرانسپورٹ سافٹ ویئر

جدید ٹرانسپورٹ بزنسز کے لیے طاقتور Features

ایک ہی جدید کلاؤڈ پلیٹ فارم سے اپنے کسٹمرز، فلیٹ، کھاتے، پیمنٹس، بلٹی، چالان اور رپورٹس کا مکمل ڈیجیٹل انتظام کریں۔

✨
ڈیجیٹل بلٹی سیکیور
Cloud Encrypted
app.transportms.pk/features
بلٹی چالان ڈرائیور رپورٹس
ڈیجیٹل بلٹی جنریٹر
● Active Module
بلٹی مینجمنٹ
● Active Module

آپ کے بزنس کو Smart بنانے والے فیچرز

ہر اس فیچر کی تفصیل جو آپ کے وقت، پیسے اور محنت کی بچت یقینی بناتی ہے۔

💻

ڈیش بورڈ

Dashboard Overview

ایک ایسا ڈیش بورڈ جو آپ کو آپ کے کاروبار کی ہر تفصیل دکھائے۔ کہیں سے بھی بیٹھ کر گاڑیاں، ڈرائیورز اور پیسوں کا حساب چیک کریں۔

📄

ڈیجیٹل بلٹی مینجمنٹ

Digital Bilty Management

بلٹی بنانا اب منٹوں کا کام۔ بھیجنے والے سے وصول کرنے والے تک ہر بلٹی کا ڈیجیٹل ریکارڈ۔

📝

چالان مینجمنٹ

Challan Management System

گاڑیوں اور سامان کے چالان باآسانی بنائیں، پرنٹ کریں اور ٹریک کریں۔ کاغذی کارروائی سے مکمل چھٹکارا۔

👛

کسٹمر لیجر

Customer Ledger & Accounting

اپنے تمام کسٹمرز کا کھاتہ ایک جگہ سنبھالیں۔ ہر پیمنٹ اور بقایا جات کا مکمل اور شفاف ریکارڈ رکھیں۔

👤

ڈرائیور کھاتہ اور ایڈوانس

Driver Ledger and Advances

ڈرائیورز کی تنخواہ کا ریکارڈ سنبھالیں۔ ڈیلی خرچے اور ایڈوانس کی تفصیل ہمیشہ کلیئر رکھیں۔

📊

رپورٹس اور تجزیہ

Reports & Analytics

جب چاہیں، جیسے چاہیں Report نکالیں۔ منافع اور نقصان کا مکمل اور درست تجزیہ تاکہ آپ بہتر فیصلے کر سکیں۔

کیا آپ اپنے ٹرانسپورٹ بزنس کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے تیار ہیں؟

آج ہی TransportMS کے ساتھ مفت ڈیمو بک کریں اور اپنے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کریں۔

خصوصیات دیکھیں